عزم استقلال ورکرز کنونشن بسلسلہ جنرل الیکشن 2024 کا انعقاد
لاہور(لیڈی رپورٹر)پی پی 147 کے ٹکٹ ہولڈرز اور امیر عزم وحید صاحب کی جانب سے عزم استقلال ورکرز کنونشن بسلسلہ جنرل الیکشن 2024 کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاہور ڈویژن کے امیر حاجی صدیق اور ضلع لاہور کے سرپرست اعلیٰ علامہ جمیل احمد شرقپوری صاحب اور این اے 118 کے ا±میدوار مفتی عابد رضا قادری صاحب اور دیگر ضلع ، پی پی و یوسیز ذمہ داران نے شرکت کی۔ بعداز کنونشن کے احتتام پر حسن کارکردگی کی شیلڈ پیش کی گئی۔