• news

فیروز والہ ؛ آتشزدگی  2محنت کش جھلس گئے

 فیروزوالہ( نامہ نگار) رانا ٹاون ٹول پلازہ کے قریب واقع پٹرول پمپ پر آتشزدگی کے باعث دو محنت کش اعظم اور سرور بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔پولیس واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن