عابد باکسر کیس ‘شریک ملزمان 14مارچ کو طلب
لاہور(خبرنگار)انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسرکےخلاف پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے ملزم چھڑانے کے مقدمہ میں شریک ملزمان کو 14 مارچ کو طلب کرلیا،تھانہ فیصل ٹاو¾ن پولیس نے مقدمہ درج رکھا ہے۔