جھنگ میںملزموں کا شہری پر تشدد منہ کالا کردیا‘بال بھی مونڈ دئیے
جھنگ(نامہ نگار)چار افراد کا شہری پر تشدد ،گلے میں جوتا کا ہار ڈالا،منہ کالا کردیا ،بال مونڈھ دئیے۔پولیس تھانہ موچیوالہ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ محمد علی چک نمبر451داروغہ والا سکول میں بطور نائب قاصد ملازمت کرتا ہے ۔