• news

پی پی 7 زیارت، سپریم کورٹ نے دوبارہ پولنگ فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کر دی 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پی پی 7 زیارت جے یو آئی کے خلیل الرحمٰن کی گیارہ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت، سپریم کورٹ نے الیکشن کمشن کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے کہا جب تک الیکشن کمشن کا کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی عمل نہیں بتائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن