• news

 حضرت خواجہ علاؤالدین علی احمد صابر کے عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے درخواستیں طلب 

اسلام آباد(خبرنگار)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کلیار شریف انڈیا میں حضرت خواجہ علاوالدین علی احمد صابر کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے20مارچ، 2024تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن