• news

آڈیولیکس ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کر دی گئی۔ ترجمان کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں تمام شعبے، صوبائی کمیٹیاں، زونز، ٹا¶نز، پولیسز کی تنظیم نو کی جائے، ایم کیو ایم کمیٹی کو آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد تحلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن