شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر ان میں سے بعض نے تو اس کتاب کو مانا اور بعض اس سے رک گئے، اور جہنم کو جلانا کافی ہےo جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا، انہیں ہم یقینا آگ میں ڈال دینگے، جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کے سوا اور کھالیں بدل دیں گے....(جاری)