• news

پنجابی کلچر ڈے 14 مارچ کومنایا جائے گا

لاہور (آئی این پی)پنجابی کلچر ڈے 14 مارچ کومنایا جائے گااس دن کے حوالہ سے صوبہ پنجاب بھر میں منعقدہ پروگرامز میں مقامی ثقافت‘ کھانے‘لباس‘ دستکاری‘ فنون لطیفہ‘ کھیل‘زرعی ومقامی مصنوعات کواجاگر کیاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن