• news

معاشی مشکلات میں گھرے مصر نے شرح سود میں 6 فیصد اضافہ کردیا

قاہرہ (نیٹ نیوز) معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے۔ مصر نے شرح تبادلہ بھی مارکیٹ بیسڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن