• news

امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کا صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ ٹرمپ کے امکانات بڑھ گئے 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ صدارتی مہم سے نکلنے کا اعلان جلد کریں گی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے پر امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن