• news

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پی کے جنید زمان مستعفی 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پی کے جنید زمان مستعفی ہو گئے۔. جنید زمان نے کہا ہے کہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر عہدے سے استعفیٰ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن