• news

مصنوعی مٹھاس والے مشروبات دل کی بے قاعدہ دھڑکن کا سبب قرار 

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو مصنوعی مٹھاس پر مبنی مشروبات پیتے ہیں ان میں دھڑکنوں کی بے قاعدگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے ان افراد میں جو ایسے مشروبات استعمال کرتے ہیں جن میں مصنوعی مٹھاس ہوتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن