• news

مسلم لیگ ن کی حکومت میں لوگوں کو بڑا ریلیف ملے گا: مہر شہباز چاندی

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسلم لیگ ن یوسی 130 باغبانپورہ کے سماجی کارکن مہر شہباز چاندی نے میاں شہباز شریف کو وزیراعظم ، مریم نواز کو وزیراعلیٰ بننے اور خواجہ عمران نذیر پی پی 150 ہیلتھ منسٹر پر اپنی اور اہل علاقہ کی طرف دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ غریب اور نادار لوگوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔ حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ کرونا کے دور کی طرح مستحق افراد کے گھروں میں راشن پیکٹ تقسیم کریں۔

ای پیپر-دی نیشن