• news

جمشید چیمہ‘مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

 لاہور(خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے 9 مئی کو شیر پاﺅ پل پر اشتعال انگیز تقاریر اور پولیس سے الجھنے کے کیس میںجمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانت میں16 مارچ تک توسیع کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن