• news

 شیشہ کیفے پر چھاپہ ‘10 ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) گلشن راوی پولیس کو اطلاع ملی کہ کیفے میں شیشہ حقہ پینے میں مصروف10 ملزمان کو گرفتار کر کے 8 حقے، 20 ڈبیاں فلیورز‘5 چلم،موبائل فون اور6 موٹرسائیکلیں قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن