• news

سواکلو چرس‘اسلحہ برآمد ‘2ملز م گرفتار

لاہور(نامہ نگار) ملت پارک پولیس نے عارف چوک سے منشیات فروش اقبال عرف بالی کو گرفتارکر کے 1360 گرام چرس جبکہ اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم عثمان عرف شانی کوگرفتار کر کے پستول و گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن