• news

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے سکیورٹی افسر  کے قتل میں ملوث دو ملزم گرفتار 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے سیکیورٹی افسر کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد نے بتایا کہ سپیشل برانچ کا انسپکٹر وکیل خان وزیر اعلیٰ خیبر پی  کے کا چیف سیکیورٹی آفیسر تھا۔

ای پیپر-دی نیشن