• news

 بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست انتظامیہ کو    خان ہائوس کے دورے کا حکم 

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو خان ہائوس کے دورے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مقدمے کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن