39 کروڑ سال پرانا دنیا کا قدیم ترین جنگل دریافت ‘پتھر بن چکا
لندن (نیٹ نیوز) دنیا کا قدیم ترین جنگل دریافت کیا گیا ہے جو 39 کروڑ سال پرانا ہے۔ برطانیہ کے علاقے سمر سیٹ میں پتھر میں تبدیل ہو جانے والے اس جنگل کو دریافت کیا گیا جو چٹانوں میں چھپا ہوا تھا۔