• news

 52 سالہ خاتون ٹرین  کی زد آکر جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)بادامی باغ کے علاقے سبزی منڈی میں 4 نمبر پھاٹک عبور کرتے خاتون ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی ‘شناخت 52سالہ شہر بانو کے نا م سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن