• news

خواتین عالمی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کررہی ہیں:کاشف انور 

لاہور(کامرس رپورٹر) خواتین عالمی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ پاکستان میں بھی خواتین کو بااختیاربنایا اور انہیں مساوی مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ وہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاشف انور نے لاہور چیمبر میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن