• news

فرانس میں سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے باہر  چار گھنٹے مظاہرہ اور دھرنا 

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں مقیم سکھوں  نے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مودی حکومت کی طرف سے کسانوں، اقلیتوں کیخلاف مظالم سکھوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کیلئے سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید نعرہ بازی کررہے تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا  بھارت ان اقدام کو فوری بند کرے۔مظاہرے میں خواتین بچے بوڑھے بھی شامل تھے، مظاہرین نے مسلسل چار گھنٹے بھارتی سفارت خانہ کے باہرہ مظاہرہ اور دھرنا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن