• news

پلاٹ نمبر 7،341،413 ،350 پر غیر قانونی تعمیرات مسمار و سربمہر کردیں

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز جوہر ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے متعدد غیرقانونی تعمیرات مسمار و سربمہر کر دیں۔پلاٹ نمبر 7، 341، 413 ،350 پر غیر قانونی تعمیرات مسمار و سربمہر کردیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن