• news

عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( این این آئی) عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی  متن میں کہا گیا ہے کہ پہلی خاتون وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے اپنی پہلی تقریر میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے کیے جانے والے اعلانات کو سراہا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن