• news

18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف تجویز دی تھی: صدر زرداری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومتی اتحاد کے نومنتخب صدر آصف زرداری نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی۔ پہلے بھی جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا، اب بھی پارلیمنٹ کرے گی۔ آصف زرداری نے گیلری میں موجود بیٹیوں آصفہ بھٹو، بختاور بھٹو اور داماد کو گلے لگایا اور پیار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن