خامنہ ای کے فیس اکاؤنٹس کی بندش‘ آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی : ایرانی وزیر خارجہ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہنے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دیا۔