• news

امریکہ میں اسرائیلی عہدیدار کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے پر گوگل ملازم برطرف 

لاہور (نیٹ نیوز) گوگل نے امریکا کے شہر نیویارک میں کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے اسرائیلی ٹیک ایونٹ کے دوران فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے والے ایک سافٹ ویئر انجینئر کو برطرف کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن