• news

کینیڈا میں سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر  کے قتل کی فوٹیج وائرل

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں 9 ماہ قبل خالصتان تحریک کے لیڈر ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کی فوٹیج  وائرل ہوگئی۔ کینیڈا نے الزام لگایا تھا کہ یہ قتل بھارتی ایجنٹس نے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن