آر بی مل
19-1-86عزیزم جمیل صاحب! آداب وسلام‘ آپ کا خط ملا حالات سے آگاہی ہوئی۔ بہت بہت شکریہ یاد آوری کا‘ آپ سب کو 1986ءمبارک ہو یہاں پر لوگوں ے بہت بہت خوشیاں م ائیں۔ م تیں ما یں‘ عہد با دھے‘ م صوبہ ب دی کی‘ ر گا ر گ کے جلوس کالے گئے۔ اس ملک میں بہت سارے ممالک سے آئے ہوئے لوگ ہیں لیک سب کے سب یہاں کے باش دے ہیں اور پُوری طرح اس ملک کے وفادار ہیں۔ بہت آزاد ہیں۔ عورت ہو یا مرد۔ واقف ہو یا اواقف آتے جاتے ایک دوسرے کو ہیلو کہتے ہیں۔ دولت کا تو کیا کہ ا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہاں کوئی غریب ہیں اور ہ ہی اَ پڑھ ۔ کالے اور گورے میں تمیز کم ہورہی ہے۔ ساءس کی ترقی تو حیرت ا گیز ہے۔ اچھا اپ ے حالات کی س ئے۔ آپ کی آ ٹی کا اک کا آپریش ہوگیا ہوا ہے‘ دائیں آ کھ اپ ی اصل جگہ پر آگئی ہے لیک ابھی ڈاکٹر کو دکھا ا ہے کہ کہیں کوئی کسر تو ہیں رہ گئی۔ پھر ا کو دل کی تکلیف بھی تو ہے جو ا کی خا دا ی ہے۔اس کا علاج بھی ساتھ ساتھ ہورہا ہے۔ پچھلے سال کے دکھوں اور مح توں کا تیجہ بھی بھگت ا ہے جس کے لئے پرویز افسردہ اور ہم سے غصہ ہے جس کے لئے قربا ی کی جائے وہ تو شاید کبھی بھی مم و ہیں ہوتا وہ اس کوفرضِ م صبی خیال کرتا ہے۔ اچھا اب تو گزر گیا تو افسوس کر ے کی اب کیا ضرورت ہے۔ ہم دو وں اور بیٹی شمیم صاحبہ اس دور سے گزر چکے ہیں۔ اللہ ے تو آپ کی خوشیاں واپس اپ ی جھولی میں ڈال دی ہیں‘ اس کا شکر ہے لیک ہم سب کو محتاط رہ ا چاہئے کہیں ہم حد سے زیادہ تو ہیں بڑھ رہے ہیں۔ جہاں سے واپسی مشکل ہوجائے۔ اچھا بھائی لیکچر ختم ۔ ہم بہت جلدی واپس آ ا چاہتے ہیں لیک علاج ابھی مکمل ہیں ہوا ۔ سردیاں زوروں پر ہیں پھر ہم ے بڑے بیٹے کے پاس کیلی فور یا جا ا ہے اس کے پاس ایک ماہ تک رہیں گے۔ اس کی بیوی اور بچیاں پاکستا میں تھیں امید ہے کہ خدا کے فضل سے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔ اپ ی اپ ی صحت کا خیال رکھیں۔ سیر کافی ہیں لیک اگر باقاعدہ ہو تو بہتر ہے۔ یہاں پر عورتیں‘ بچیاں اور مرد بہت ورزش کرتے ہیں‘ ا کی بُری رسمیں چھوڑ دیں تو بہت اچھے لوگ ہیں آخر میں یہی امید ہے کہ پھر ملیں گے اور گھر آکر تسلی ہوگی‘ بچوں اور بچیوں کو پیار۔ن
آپ کا خیرا دیش۔ R.B.MALLن
(iii)
محترم جمیل صاحب آداب و دعا کے بعد آپ کو معلوم ہو کہ میں ے پہلے بھی آپ سب کو ایک چٹھی لکھی تھی اور اپ ی یک تم اﺅں کا اظہار کیا تھا۔ آپ کے خا دا کے ساتھ میرے خاص تعلقات وابستہ ہیں اور رہیں گے۔ میں آپ تمام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ ہم دو وں کو اپ ی دعاﺅں میں یاد کرتے ہیں۔ آج میں وری بیٹی اور فرحی بیٹی کے امتحا ات کے لئے یک خواہشات چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ دو وں کے پرچہ جات اچھے ہوئے ہوں گے۔ میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ وری بیٹی کے مبر اپ ے دو وں بھائیوں سے زیادہ ہوں گے۔ مجھے اس سے ایسی ہی امید ہے۔ فرحی بیٹی کے لئے تھوڑے STICKERS بھیج رہا ہوں‘ وہ یہ دیکھ کر خوش ہوگی۔ خط مل ے پر ا دو وں کے امتحا ات کے متعلق ضرور اطلاع دیں تاکہ میں مطمء ہوجاﺅں۔ شکریہ
یہاں کے حالات یہ ہیں کہ ہم دو وں ے اپ ے اپ ے دا توں کا بھی علاج کرالیا ہے۔ میں ے کھوڑیں (Cavities) بھروالی ہیں۔ آپ کی آ ٹی کے اوپر والے سارے اور چلے پچھلے دا ت مص وعی لگیں گے۔ ہم دو وں 18 مارچ کو سرفراز بیٹے کے پاس جارہے ہیں18 اپریل کو واپس آئیں گے پھر ہم ے گرمیوں میں ہیں آ ا کیوں کہ ابھی بہت سارے Test اور X-Rays باقی رہ گئے ہیں۔ امید ہے کہ اکتوبر یا ومبر میں واپس آئیں گے۔ اگر اس سے پہلے آ ا ہوا تو مطلع کریں گے پرویز کہہ رہا تھا کہ شدید سردی کے بعد شدید گرمی کا سام ا کر ا اچھا ہیں۔ ویسے بھی علاج مکمل ہیں ہوا۔ میں ے اپ ی آ کھوں کا ٹیسٹ کروایا اور ئی عی ک لگوائی ہے۔پاکستا کے متعلق میں جا ا چاہتا ہوں۔ سب سے پہلے زاہد اور اس کی امی کے متعلق ہم دو وں فکرم د ہیں۔ آپ کی طرف سے جلدی خط آ ا مشکل ہے کیوں کہ آپ بہت مصروف ہیں۔ عرفا کو کہہ دیں کہ مجھے لکھے۔ آج کل ہم ممتاز بیٹی کے پاس آئے ہوئے ہیں۔ California سے واپس یہیں آئیں گے ۔ ا کا پتہ یہ ہے۔
Mr. and Mrs. Mumtaz Haroon .2150 Reppuhn Bay city MICHIGAN.48706.U.S.Aن
آخر میں ہم دو وں کی یہی دعا ہے کہ خدا آ پکو سلامت رکھے۔ آپ دو وں اپ ی اپ ی صحت کا خیال رکھیں۔ یہ بہت ضروری ہے۔ خدا آپ سب کو اپ ی حفاظت میں رکھے۔
ریحا ‘ عمرا کے متعلق بھی لکھیں
زیادہ سلام وپیار
از طرف
آپ کا خیرا دیش
R.B.MALLن
(iv)
عزیزم جمیل صاحب
پیار‘ سلام ڈھیروں دعاﺅں کے بعد آپ سب کو معلوم ہو کہ ہم سب ٹھیک ہیں۔ آپکی آ ٹی کے اک کا آپریش ہوگیا ہے۔ جمعہ کی صبح کو آپریش ہوا اک میں Polyhus کالا ہے جس کی وجہ سے آ کھ بھی سوزش کا شکار ہوگئی تھی۔ پرویز کو اپ ی ماں کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا تھا لیک اسی د سے کوشش میں تھا کہ جلد از جلد آپریش ہوجائے۔ اس سے پہلے اس کے خُو ‘ پیشاب ‘ دل اور سا س کے ٹیسٹ ہوئے تاکہ آپریش کے لئے FIT ہو۔ ہفتے کو وہ اپ ی ماں کو گھر لے آیا۔ اب دوائی لے رہی ہے۔‘ سوزش کم ہورہی ہے۔ ہم سب خو ش ہیں کہ بڑا د اچھی طرح گزر جائے گا۔ اب بیٹی شمیم کو پیار‘ بچوںکو پیار‘ چھوٹے کو پیار۔ یکم دسمبر سے برف پڑ رہی ہے ‘ کام ویسے ہی ہورہے ہیں۔
آپ کا ا کل
R.B.MALL
................................ (ختم شد)