دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں :علامہ خالد حسن
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)علامہ خالد حسن مجددی نے کہاکہ جامعہ چشتیہ رضویہ کی تعمیر کے سلسلے میں اراضی وقف کرنے والے مبارک باد کے مستحق ہیںجنہوں نے زمین دیکر جنت کی زمین سے تبادلہ کیا ہے اور خوش قسمت لوگ ہیں۔ جبکہ اس موقع پر مقامی علمائے اکرام ، و دیگر بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خالد حسن مجددی و دیگران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں ۔مسجد مدرسہ کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کا اللہ جنت میں محل بنادیتا ہے ۔