• news

الزامات جھوٹ پر مبنی‘ سیکرٹری فریداقبال کی  کاوشوں کو سراہتے ہیں:چیئرمین متروکہ وقف املاک

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین و ممبران نے بورڈ کے سیکرٹری فریداقبال پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ملک بھر سے ہندو و سکھ ممبران نے کہا سیکرٹری بورڈ کاننکانہ صاحب،ساہیوال پاکپتن،اوکاڑہ میں قابضین کیخلاف آپریشن اور اربوں کی پراپرٹی واگزار کراناقابل تحسین ہے، ہم سیکرٹری فریداقبال کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ان پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹ پر مبنی ہیںجس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن