• news

ڈسکہ:معاشرے میں عدم برداشت بڑھنے لگا، 2قیمتی جانیں تکرار کی نذر

ڈسکہ(نامہ نگار/نمائندہ خصوصی) معاشرے میں عدم برداشت بڑھنے لگا،2قیمتی جانیں تکرار کی نذر،گھریلو ناچاقی پر دو بہنوںنے زہریلی گولیاں کھاکر خو د کو موت کی نیند سلا لیا تھانہ صدر کے علاقہ کوٹلی چھمب والی کی دو بہنوں (الف) او ر (ف) کی آپس میں لڑائی ہوئی جس کی وجہ سے دونوں نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں،انہیں طبی امدادکیلئے سول ہسپتال ڈسکہ لایاگیاجہاں پر ان کی حالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ریفرکردیاگیا جو جانبر نہ ہوسکیں اور دم تو ڑگئیں ۔

ای پیپر-دی نیشن