• news

یکم رمضان المبارک کو تمام بینک عوامی  لین دین کیلئے بند رہیں گے: سٹیٹ بنک 

 کراچی (آئی این پی ) سٹیٹ بنک کے مطابق یکم رمضان المبارک کو تمام بنک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے جبکہ ملازمین کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے دفتر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان(ایس بی پی)نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن