• news

امریکی خیراتی ادارے کا پہلا امدادی بحری  جہاز قبرص سے غزہ جانے کے لیے تیار

نکوشیا(این این آئی)ایک امریکی خیراتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ قبرص کے ایک بحری جہاز پر غزہ کے لیے امداد لوڈ کر رہا ہے۔ یہ جنگ زدہ غزہ کے لیے سمندری راہداری کے ذریعے بھیجی جانے والی پہلی کھیپ ہو گی۔ اس راہداری کو یورپی کمیشن جلد کھولنے کی امید کر رہا ہے۔ فلسطینیوں کے لیے کئی ٹن خوراک، پانی اور ضروری سامان لے کر جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن