نیند کے دوران دماغ اپنی صفائی کرتا ہے، تحقیق
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہماری نیند کے دوران دماغ کچرے کو خارج کر رہا ہوتا ہے۔یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا بیداری کے دوران دن بھر ہمارا دماغ ایسا کچرا بھی تیار کرتا ہے جو توانائی خرچ کرنے کیساتھ غذا میں موجود اجزا کو بھی اپنی جانب کھینچتا ہے۔اس کچرے کی صفائی دماغ کے glymphatic سسٹم کی ذمہ داری ہوتی ہے۔