نوازشریف کی واپسی پر ریلی میں پولیس سے الجھنے کے مقدمہ میں سیف الملوک، افضل کھوکھرو دیگر بری
لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے نوازشریف کی وطن واپسی پر ریلی نکالنے کے دوران پولیس اہلکاروں سے الجھانے کے کیس میں سیف الملوک کھوکھر، افضل کھوکھر و دیگران کو بری کر دیا۔ پولیس نے 2018ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔