• news

الیکشن سے قبل بھارت میں متنازعہ شہریت ایکٹ نافذ: امتیازی سلوک ہے‘ مسلمان

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی مودی حکومت نے انتخابات سے چند ہفتے قبل متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت کے پڑوسی مماک سے آنے والے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دی جائے گی۔ 31 دسمبر 2014ء سے پہلے بھارت آئے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دی جائے گی۔ مسلمان گروپس کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون بھارتی مسلمانوں سے امتیازی سلوک کیلئے نافذ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن