شکرگڑھ، انڈین ساختہ مارٹر شیل برآمد، بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنا دیا
شکر گڑھ (نامہ نگار) سرحدی علاقے سامبلی کلاں سے انڈین ساختہ مارٹر شیل برآمد، مارٹر شیل 51 ملی میٹر قطر کا ہے۔ کسانوں کی اطلاع پر سول ڈیفنس کی بم ڈسپوزل ٹیم نے بم ناکارہ بنانے کے لئے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔