• news

یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی   اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

صؑا(آئی این پی ) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے  عرب و اسلامی ملکوں سے امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔  مہدی المشاط نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں امریکی، برطانوی اور  اسرائیلی  بحری جہازوں کو چھوڑ کر باقی تمام بحری جہاز آزاد ہیں اور انھیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن