• news

تمام مسائل کا حل قرآن کی تعلیمات میں ہے:محمداشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ہر جگہ انسانیت سسک رہی ہے ،معاشرے میں نفسیاتی امراض اور بے چینی میں اضافہ ہورہا ہے،خود کشی عام ،معاشرتی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔محمد اشرف بھٹی نے مزید کہاکہ ان تمام مسائل کا حل قرآن کی تعلیمات میں ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن