• news

تنزانیہ، زہریلا کچھوا کھانے سے بچوں  سمیت 9 افراد ہلاک، 70 سے زائد متاثر 

ڈوڈوما (آئی این پی ) افریقی ملک میں زہریلا سمندری کچھوا کھانے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 70 سے زائد کی حالت تشویشناک ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زہریلے کچھوے سے ہلاکتیں افریقی ملک تنزانیہ کے جزیرے زنجبار میں ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن