• news

رمضان شوگرملز ریفرنس،حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

 لاہور (آئی این پی ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔ منگل کو  احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن