الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ متاثرین کیلئے رمضان پیکج اور جدید ایمبولینس روانہ کردی
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ جنگ سے متاثرہ 15ہزا ر خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکج اور جدید ایمبولینس غزہ روانہ کردی، مرکزی صدڈاکٹرحفیظ الرحمن نے اسماعلیہ مصرسے رفح بارڈ ذریعے امدادی سامان روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ الخدمت کی اس کھیپ میں 20 بڑے ٹریلرز کے ذرریعے 400ٹن امدادی سامان غزہ بھجوایاگیا ہے ۔