• news

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس،ملزم گرفتار، پستول برآمد 

راولپنڈی(این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قتل کیس میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہوا پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ متن میں تحریر ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر پستول سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی رہائش گاہ سے برآمد ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن