• news

رمضان کے آغاز پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک :اشرف بھٹی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز پر ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ افسوس ناک ہے۔ حکومت مہنگائی کے جن کو قابو نہیں کرپائی تو عوام کس کے پاس اپنے مسائل کے حل کیلئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن