• news

2 ہزار مقدمات میں پیش ہونے والے جعلی وکیل کی ضمانت خارج 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے 2 ہزار کیسوں میں بطور وکیل پیش ہونے والے جعلی وکیل کی ضمانت خارج کر دی۔ پولیس نے ملزم راجہ عابد خان کواحاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ پنجاب بار کونسل کے وکیل جاوید عمران نے کہا کہ تحقیقات کے بعد تھانہ سول لائنز لاہور میں جعلی وکیل کے خلاف 2023ء میں مقدمہ درج کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن