• news

اردن: دوران پرواز طیارے میں بچی کی پیدائش

عمان (نیٹ نیوز) اردن سے برطانیہ جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچی کو جنم دیدیا جس کا نام فضا میں پیدا ہونے کے باعث سما رکھا گیا۔ طیارے نے اردن کے دارالحکومت عمان سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے پرواز بھری تھی اور دو گھنٹے بعد دوران پرواز خاتون مسافر کی طبیعت بگڑ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن