• news

اسرائیل نے رمضان میں مسجد الاقصیٰ کو قلعہ میں تبدیل کردیا:ثانیہ مرزا

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی پابندیوں کے خلاف بول پڑی ہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک پوسٹ کیا گیا، جس میں انہوں نے مسجد الاقصی کی تصویر اپلوڈ کی تھی۔ پوسٹ میں لکھا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے رمضان کے پہلے ایام مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کیا ہے۔ لائک سیرئیسلی جبکہ ساتھ ہی ثانیہ نے ہرٹ بریک کا ایموجی بھی شیئر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن