ایم پی اے فرحت عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت نے جیل بھجوا دیا
لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی فرحت عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے فرحت عباس کو 27 مارچ تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔